https://www.saeedajmalstores.com
سعید اجمل سٹور سے ایک مردانہ جیکٹ منگوائی سوچا ابھی زیادہ سردیاں نہیں ہیں اچھا برانڈ ہے ایسے پیکنگ میں رہے . سردیاں زیادہ ہوئی تو استعمال کروں گا. مگر جب جیکٹ نکالی تو اسکے داہنے کندھے پر جیکٹ میں کٹ تھے سٹور سے رابطہ کیا انہوں نے پہلے تو اپروول کا انتظار کروایا اب جواب دینا چھوڑ گئے .
آج میں نے انکو واپس پارسل کروا دی ہے. جتنا گھٹیا برانڈ ہے اس سے زیادہ گھٹیا انکی کسٹمر سروس ہے.
Shopping from https://www.saeedajmalstores.com not recommend at all.
تین ہزار بھی رکھیں جیکٹ بھی رکھیں .
یہاں سے مسئلہ حل نا ہوا تو اگلا طریقہ consumer court ہوگا
Desired outcome: Refund of my Amount